گزشتہ دنوں میں ہونے والے ایک معاہدے کے تحت آج ۱۷ مئی کو ایران نے مزید چار نئے چھوٹے طیارے ATR حاصل کئے۔