May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰ Asia/Tehran
  • ماہ رمضان، بہار قرآن (۱) ۔ تصاویر

ایران: مقدس شہر قم میں جہاں خواتین و حضرات کے لئے روزانہ تلاوت قرآن کے خصوصی پروگرام ترتیب دئے جاتے ہیں،وہیں پر بچوں اور نوجوانوں کے لئے بھی خاص پروگراموں کا اہتمام کیا جاتا ہے جن میں ہزاروں نونہالان قوم شریک ہوتے ہیں۔

ٹیگس