آج بروز اتوار حج مشن کے ذمہ داران نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں ہر سال رہبر انقلاب موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر حج پر جانے والوں کو کچھ اہم اور کلیدی ہدایات فرماتے ہیں۔

Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰ UTC
کمنٹس