Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب نے شہید مصطفیٰ خمینی کو یاد کیا ۔ تصاویر

شہید آیت اللہ مصطفیٰ خمینی کی برسی کا اہتمام کرنے والی کمیٹی نے آج رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

معمار انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) شہید فرزند مرحوم آیت اللہ مصطفیٰ خمینی کی برسی کا اہتمام کرنے والی کمیٹی نے آج رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں رہبر انقلاب نے شہید مصطفیٰ خمینی کو علم، جرأت، شجاعت، تہذیب نفس اور جہادی جذبہ سے سرشار ایک ممتاز شخصیت قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ اس عظیم علمی شخصیت سے آج کے سماج کو روشناس کرانا ایک مطلوب اور لازمی امر ہے۔

ٹیگس