Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۸ Asia/Tehran
  • یوم طلبہ کی مناسبت سے طلبہ،اپنے استاد سے ملے ۔ تصاویر

۱۳ آبان مطابق ۴ نومبر ۱۹۷۹ کو تہران میں واقع نام نہاد امریکی سفارت خانے پر ایرانی طلبہ نے دھاوا بول کر اسے اپنے کنٹرول میں لے لیا تھا۔

۱۳ آبان مطابق ۴ نومبر ۱۹۷۹ کو تہران میں واقع نام نہاد امریکی سفارت خانے پر ایرانی طلبہ نے دھاوا بول کر اسے اپنے کنٹرول میں لے لیا تھا جس کے بعد وہاں سے ایسے بہت سے خفیہ دستاویزات برآمد ہوئے تھے جن سے پتہ چلا کہ امریکی سفارتخانہ ایران کے ساتھ ساتھ خطے میں موجود بہت سے ممالک کے خلاف جاسوسی کے ایک اڈے کے طور پر استعمال ہوتا تھا اور وہاں مختلف ممالک کے خلاف بھیانک اور شیطانی سازشیں رچی جاتی تھیں۔ اس روز کو ایران میں ’’یوم طلبہ‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔۔

ٹیگس