Jan ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷ Asia/Tehran
  •  9 جنوری 1978 کو ظالم شاہی حکومت کا سیاہ کارنامہ

1978 میں قم کے عوام کےتاریخی قیام کے حوالے سے آج قم کے ہزاروں عوام نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد ۔۔۔۔۔۔

19 دی 1356 (9 جنوری 1978) کو قم کے عوام، حوزہ علمیہ قم کے مدرسین اورطلباء نے  شاہی حکومت کی جانب سے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (ره) کی شان میں گستاخی اور اہانت کرنے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ شاہ کی استبدادی حکومت کے آلہ کاروں نے مظاہرین کو بے دردی کے ساتھ کچلنے  کیلئے ان پر براہ راست فائرنگ کی جس سے بڑی تعداد میں لوگ شہید اور زخمی ہو گئے۔

ٹیگس