Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۳ Asia/Tehran
  • ایران میں محمد رسول اللہ (ص) فوجی مشقیں ۔ تصاویر

گزشتہ تین روز سے ایران میں محمد رسول اللہ (ص) فوجی مشقیں جاری ہیں جن میں جدید ترین اسلحوں، راڈاروں، میزائلوں، جنگی طیاروں اور ڈرونز کو آزمائے جانے کے ساتھ ساتھ ایرانی افواج کی دفاعی توانائیوں کا بھرپور مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

ٹیگس