Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰ Asia/Tehran
  • سید علی، مولا علی رضا (علیہ السلام) کی بارگاہ میں! ۔ تصاویر+ویڈیو

آج بروز جمعرات، صبح کے وقت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای، ثامن الحجج حضرت امام موسیٰ الرضا علیہ السلام کی ضریح اقدس پر حاضر ہوئے۔

 ثامن الحجج،امام رؤف حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی ضریح اقدس میں رہبر انقلاب اسلامی نے حاضری دے کر ضریح اقدس کی رسم ’’غبار روبی‘‘ میں شرکت کی۔

اس موقع پر مراجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی،آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی اور آیت اللہ مصباح یزدی سمیت عوام اور ملک کے دیگر حکام بھی موجود تھے۔

 
 
 
 

 

ٹیگس