Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۶ Asia/Tehran

صیہونی حکومت کے بابائے میزائل نے ایران کی میزائل طاقت کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے میزائل کی عظمت پر میں اپنے سر سے ہیٹ اتارتا ہوں۔

صیہونی حکومت علاقے میں خود کو سب سے طاقتور حکومت قرار دیتی ہے لیکن حزب اللہ نے اس حکومت کو اس کی اوقات یاد دلا دی اور متعدد بار اسے شکست کا مزہ چکھایا ہے۔ اپنی میزائل طاقت پر مغرور صیہونی حکومت کے بابائے میزائل نے ایران کی میزائل طاقت کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے کہا کہ میں ایران کی میزائل طاقت کے احترام میں کھڑا ہوتا ہوں اور اپنے سر سے ہیٹ اتارتا ہوں۔

 

ٹیگس