Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۶ Asia/Tehran

ایرانی پائلٹ نے اپنی ہوشیاری کا ثبوت پیش کر دیا ۔

ایران کے مہرآباد ائیرپورٹ پر پائلٹ کی مہارت کی وجہ سے ایک بڑا حادثہ ٹل گيا ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مہرآباد ائیرپورٹ پر ایک ہوائی جہاز کو اس وقت ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی جب اس کے ٹائر نہیں کھل رہے تھے۔ بتایا جاتا ہےکہ پائلٹ کی ہوشیاری کی وجہ سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ ویسے ایرانی پائلٹوں کا شمار دنیا بھر کے چنندہ پائلٹوں میں ہوتا ہے اور اس کا ثبوت ایران کے اس شجاع پائلٹ نے پیش کر دیا ۔ 

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہوائی جہاز میں 100 مسافر تھے ۔ 

ٹیگس