Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸ Asia/Tehran

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پینتالیس لاکھ سے زائد مسافروں نے دیار غریب الغربا حضرت امام رضا علیہ السلام کا رخ کیا ہے۔نوروز اور ہجری کے نئے شمسی سال کے آغاز پر بارگاہ امام ضامن، زائرین کرام سے لبریز تھی۔اس لمحے کا ایک ٹائم لیپس ملاحظہ ہو!

ٹیگس