Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴ Asia/Tehran
  • جوہری ٹیکنالوجی کے قومی دن کی تقریب سے صدر مملکت کا خطاب

ایران میں 13ویں جوہری ٹیکنالوجی کے قومی دن کی تقریب کا انعقاد کیا گیاہے جس میں صدر مملکت حسن روحانی اور دوسرے اعلی حکام شریک ہیں۔

تہران میں منعقد ہونے والی تقریب میں صدرمملکت حسن روحانی نےایرانی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی کی موجودگی میں 114 جوہری کامیابیوں کی رونمائی کی.

اس موقع پر اپنے خطاب میں صدر مملکت نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کے حالیہ فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سپاہ پاسداران ہمیشہ ملک کے اندر اور علاقے میں دہشتگردوں سے نمٹنے میں ایران کی طاقتورین فورس رہی ہے.

یاد رہے کہ 9 اپریل کی تاریخ ایران میں جوہری ٹیکنالوجی کے قومی دن سے مناسبت رکھتی ہے.

اس تقریب اور صدر مملکت کے خطاب کی مکمل تفصیلات تھوڑی دیر بعد ۔۔۔۔۔۔۔

 

ٹیگس