Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹ Asia/Tehran
  • ایثار و ہمدردی کے سامنے ہار مان گیا سیلاب۔ ویڈیو+تصاویر

ایران:سیلاب کے نتیجے میں ملکی سطح پر پیدا ہونے والی ہمدردی، فداکاری، محبت، ایثار اور انسانی جذبے نے ایسے فخریہ مناظر رقم کئے ہیں جن پر دنیا کو رشک ہے۔

 شک نہیں کہ ان دنوں ایران کو اپنی معاصر تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے اور بڑے پیمانے پر سیلاب نے تباہی مچائی ہے اور خاصا مالی نقصان متاثرین سیلاب کو اٹھانا پڑا ہے، مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اس سیلاب کے نتیجے میں ملکی سطح پر پیدا ہونے والی ہمدردی، فداکاری، محبت، ایثار اور انسانی جذبے نے ایسے فخریہ مناظر رقم کئے ہیں جن پر دنیا کو رشک ہے۔

متاثرہ علاقوں کے باشندے ہوں یا پھر سپاہ پاسداران اور دیگر مسلح افواج، رضاکار فورس بسیج ہو یا پھر سول و فوجی اعلیٰ عہدے دار،علما و طلاب ہوں یا پھر خواتین و طالبات، پیر، جوان، صحتمند، معذور، بوڑھا، بچہ، مرد، خاتون، شیعہ، سنی، ایرانی اور حتیٰ غیر ملکی، سب کے سب سیلاب کی تباہ کاریوں کے مقابلے میں ایک جٹ ہو گئے اور پورے خلوص کے ساتھ میدان میں آکر مختلف شعبوں میں درکار ضروری اقدامات کا ایک ایک سرا تھام لیا تاکہ جلد از جلد متاثرین کی تباہ شدہ زندگی کو ایک بار پھرآباد کر کے انکے یہاں دوبارہ خوشیوں کو لوٹایا جا سکے۔

خوزستانی جوانوں کا سیلاب کے مقابلے میں انسانی باندھ
 
سیلاب سے مقابلہ کرنے کے لئے معصوم بچے بھی میدان میں آگئے
 
آفروڈنگ کے شائقین متاثرین سیلاب کے لئے میدان میں اترے
آفروڈنگ کے شائقین متاثرین سیلاب کے لئے میدان میں اترے
امداد میں معذوریت بھی رکاوٹ نہ بن سکی

ایسے حالات میں بھی اپنے ہموطنوں کو تنہا نہ چھوڑا۔ امدادی سرگرمیوں میں مصروف ایران کی ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے ایک رکن کے یہاں جب بیٹی ہونے کی خبر ساتھیوں کو ملی تو وہ خوشی سے جھوم اٹھے اور انہوں نے باپ کو بیٹی کی مبارکباد دی۔

متاثرین سیلاب کے لئے امدادی سرگرمیاں
متاثرین سیلاب کے لئے امدادی سرگرمیاں
متاثرین سیلاب کے لئے امدادی سرگرمیاں
متاثرین سیلاب کے لئے امدادی سرگرمیاں
موکب ہائے اربعین سر گرم عمل۔روزانہ دسیوں ہزار لوگوں تک تازہ کھانا پہونچایا جاتا ہے
موکب ہائے اربعین سر گرم عمل،روزانہ دسیوں ہزار متاثرین تک تازہ کھانا پہونچایا جاتا ہے
موکب ہائے اربعین سر گرم عمل،روزانہ دسیوں ہزار لوگوں تک تازہ کھانا پہونچایا جاتا ہے
موکب ہائے اربعین سر گرم عمل،روزانہ دسیوں ہزار متاثرین تک تازہ کھانا پہونچایا جاتا ہے
موکب ہائے اربعین سر گرم عمل،روزانہ دسیوں ہزار متاثرین تک تازہ کھانا پہونچایا جاتا ہے
علماء و طلاب امدادی سرگرمیوں میں مصروف
علماء و طلاب امدادی سرگرمیوں میں مصروف
علماء و طلاب امدادی سرگرمیوں میں مصروف

متاثرہ علاقوں میں ایرانی فوج کے جوان

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایرانی فوج کے جوان
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایران کی مسلح افواج کے جوان
تھکن سے چور رضاکار چند لمحے آرام کرتے ہوئے
علماء و طلاب امدادی سرگرمیوں میں مصروف
مسلح افواج کے جوان مقامی لوگوں کے شانہ بشانہ
سبھی میدان میں ہیں

 

سیلاب کے مقابلے سبھی ڈٹے ہیں 
مقامی لوگ سیلاب پر بند بادھتے ہوئے
مقامی باشندے فوجی جوانوں کے ہمراہ سیلاب پر بند بادھتے ہوئے
مقامی باشندے فوجی جوانوں کے ہمراہ سیلاب پر بند بادھتے ہوئے

ٹیگس