Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲ Asia/Tehran
  • جان دار حقیقت بتاتے بے جان خاکے!

ان دنوں دنیا بھر میں ہونے والی امریکہ کی رسوائی کو کارٹونسٹ حضرات نے مختلف شکلوں میں ڈھالا ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خطے میں موجود امریکی فوجی دہشتگردوں کے ہاتھوں اڑا کر ملک کی سرحدوں میں بھیجے گئے امریکہ کے سب سے پیشرفتہ ڈرون طیارے کو مار گرایا۔ اس کاروائی میں انہوں نے خود اپنے تیار کردہ پیشرفتہ اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم ’’۳ خرداد‘‘ کو استعمال کیا۔ امریکہ نے قریب دو سو میلین مالیت کے اپنے جاسوسی ڈرون کے ساتھ ساتھ اپنی عزت کو بھی مٹی میں ملا دیا۔

 

ٹیگس