Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱ Asia/Tehran
  • رہبرانقلاب اسلامی سے حجاج کے امور کے سربراہ اوراہلکاروں کی ملاقات

اس سال 86 ہزار ایرانی حجاج حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حج کے امور میں ولی فقیہ کےنمائندے اور حج کے اہلکاروں نے ملاقات کی ۔

یہ ملاقات ہر سال حجاج بیت اللہ الحرام کے سرزمین وحی پر روانہ ہونے سے قبل ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ اس سال 86 ہزار ایرانی حجاج حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ہونے والی ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔۔

 

 

ٹیگس