Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ Asia/Tehran
  • حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام

حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام 18 زبانوں میں شائع کیا جائے گا۔

یوم عرفہ کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پیغام حجاج کیلئے پڑھا جائے گا اور اسی دوران اس کا ترجمہ عالم اسلام کے حجاج کے لئے 18 مختلف زبانوں میں پیش کیا جائے گا.

رہبرانقلاب اسلامی کے پیغام کا عربی، انگریزی، اردو، فرانسیسی، ہسپانوی، انڈونیشیائی، روسی، ترکی، ہوسا، سواحلی، ہندی، اطالوی ، آذری ، فلپائنی ، جرمن ، چینی، بنگالی اور پشتو میں ترجمہ کیا جائے گا.

 

ٹیگس