Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶ Asia/Tehran
  • ایران میں پرتشدد واقعات میں غیر ملکی ملوث: روس

ایران میں پرتشدد واقعات اور گھیراو جلاوکے پیچھے غیر ملکی عناصر کا ہاتھ کار فرما ہے۔

رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران میں ہونے والے تشدد اور بلوؤں کے پیچھے غیر ملکی عناصر کا ہاتھ ممکن ہے۔

روسی وزارت خارجہ کے مطابق ایران میں ہونے والے مظاہروں کے پیچھے غیر ملکی عناصر کا ہاتھ ممکن ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے ایران میں ہونے والے حالیہ ناخوشگوار واقعات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں پیٹرول کی کوٹہ بندی کے بعد ہونے والے پر تشدد واقعات کے پیچھے غیر ملکی عناصر کا ہاتھ خارج از امکان نہیں ہے۔

ٹیگس