راہ آبریشم سے موسوم گھڑسواروں کے بین الاقوامی رزمی مقابلے ایران کے آرامش نامی اسپورٹ کلپ میں منعقد ہوئے۔ان مقابلوں میں چوبیس ممالک سے گھڑسوار شریک تھے۔