Jan ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴ Asia/Tehran
  • تہران میں رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جمعہ -عاشقان ولایت کا عظیم الشان اجتماع

تہران کی مرکزی نمازجمعہ اس ہفتے رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی جس میں دسیوں لاکھ نمازیوں نے شرکت کی -

قابل ذکر ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کرنے والے عاشقان ولایت  آج صبح 6 بجے سے ہی مصلی امام خمینی رح میں داخل ہوکر اپنے محبوب ولی کا انتظار کررہے تھے- 

 

 

سپاہ پاسداران نے امریکا کو زور دار طمانچہ رسید کر کے اس کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا، رہبرانقلاب اسلامی

نمازیوں کے تاریخی اور عظیم الشان اجتماع کو خطاب کرتے ہوئے رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ پچھلے دوہفتے جو گزرے ہیں ان میں اہم واقعات رونما ہوئے جو ایرانی عوام کے لئے تلخ اور شیریں ہونے کے ساتھ ساتھ سبق آموز بھی تھے -

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سیدعلی خامنہ ای کا تاریخی خطبہ جمعہ ! اردو ترجمے کے ساتھ

سپاہ پاسداران نے امریکا کو زور دار طمانچہ رسید کر کے اس کی ہیبت کا بت پاش پاش کردیا، رہبرانقلاب اسلامی

ٹیگس