Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۷ Asia/Tehran

...شہید کے بچے جہاں بیٹھے ہیں انہیں وہیں بیٹھا رہنے دو، انہیں کھڑا مت کرو، جاکے دوسری کرسی لے آؤ اور بیٹھ جاؤ۔

شہید نامدار، سردار محاذ استقامت، مجاہد راہ خدا جنرل قاسم سلیمانی علیہ الرحمہ کسی ایسے جلسے کو خطاب کر رہے تھے جہاں شہدا کے اہل خانہ اور انکے بچے بھی موجود تھے۔ وہ بچے اگلی صفوں میں کرسیوں پر بیٹھے ہوئے تھے۔ شہید کی تقریر کے دوران کوئی خاص مہمان جلسے میں پہونچا تو کسی نے اُن بچوں کو کرسیوں سے اٹھا کر کہیں اور بٹھانے کی کوشش کی۔ مگر شہید قاسم نے سخت لہجے میں کہا کہ بھائی شہید کے بچے جہاں بیٹھے ہیں انہیں وہیں بیٹھا رہنے دو، انہیں کھڑا مت کرو، جاکے دوسری کرسی لے آؤ اور بیٹھ جاؤ۔

ٹیگس