Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۳ Asia/Tehran
  • گیارہ فروری 1979  تاریخ کے آئینے میں!

آرمی ٹریننگ سینٹر اور پولیس اکیڈمی بھی مسلح جھڑپوں کے بعد عوامی قبضے میں آچکی تھی حتیٰ تمام جیلیں اور فوجی اڈَے بھی عوام کے قبضے میں تھے۔

گیارہ فروری کو تہران کے اکثر مقامات پر پہلوی حکومت کے کارندوں اور عوام کے درمیان جھڑپوں میں شدت آگئی۔ بعض سڑکوں پر مورچے بھی بنا لئے گئے تھے اور تمام تھانے اور پولیس اسٹیشنز عوام کے قبضے میں آگئے تھے۔

انقلاب اسکوائر پر موجود سیکیورٹی فورسز کے اہم مراکزعوام کی دسترس میں تھے۔ اسلحے کے ڈپو، اسلحہ ساز فیکٹریاں اور کوت پر بھی عوام نے قبضہ کرلیا تھا۔

آرمی ٹریننگ سینٹر اور پولیس اکیڈمی بھی مسلح جھڑپوں کے بعد عوامی قبضے میں آچکی تھی حتیٰ تمام جیلیں اور فوجی اڈَے بھی عوام کے قبضے میں تھے۔

اکتالیس سال قبل آج کے دن ظھر کے وقت ایران میں ڈھائی ہزار سالہ شاہی حکومت کا خاتمہ ہوگیا۔

ٹیگس