May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰ Asia/Tehran
  • ونزوئلا نے یوں خیر مقدم کیا ایرانی آئل ٹینکر کا ۔ ویڈیو

ایران کے پانچ آئل ٹینکر امریکی دھمکیوں کے باوجود ایرانی پرچم کے ساتھ ایندھن لے کر ونزوئلا کی جانب نکلے ہیں جن میں سے اب تک فارچون اور فورسٹ نامی دو آئل ٹینکر ونزوئلا پہونچ چکے ہیں جبکہ باقی تین ونزوئلا کے سمندری حدود کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ ونزوئلا کی بحریہ نے ایرانی آئل ٹینکروں کا باضابطہ استقبال کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید کہا اور ساحل تک انہیں اسکورٹ کیا۔ امریکہ نے دھمکی دی تھی کہ وہ ایرانی آئیل ٹینکروں کو ونزوئلا پہونچنے سے روکنے کے لئے طاقت کا استعمال کرے گا،مگر اسکی یہ دھمکی بے اثر رہی۔

 ونزوئلا کی بحریہ کے ایک افسر کو ایرانی آئل ٹینکر کے عملے کا اسقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

ونزوئلا نے بحریہ کی ایک وار شپ بھیج کر ایرانی آئل ٹینکر کو ساحل تک اسکورٹ کیا۔

ٹیگس