Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱ Asia/Tehran
  •  ایران میں عشرہ محرم کے دوران کھلی فضا میں عزاداری کے اجتماعات پر ایک نظر / تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران میں عشرہ محرم کے دوران  ملک کے تمام شہروں اور قریوں میں وزارت صحت کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق مجالس عزا برپا ہوئیں اور جلوس ہائے عزا برآمد کیے گیے ۔

اس سال کورونا کی وجہ سے عزاداری کے اجتماعات امامبارگاہوں اور مساجد کے بجائے کھلی فضا میں منعقد کیے گئے اور ان میں بھی سماجی فاصلے کا پورا خیال رکھا گیا ہے۔

 

ٹیگس