Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳ Asia/Tehran
  • شہادت کے بعد زیارت پر مشرف ہوئے شہید محسن

ایران کے مایۂ ناز اور ممتاز دانشور، ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کو انکی آخری رسومات سے قبل فرزند رسول امام رضا علیہ السلام اور آپ کی ہمشیرۂ گرامی حضرت فاطمۂ معصومہ علیہا سلام کی زیارت کے لئے لے جایا گیا۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر فخری زادہ کو صیہونی آلۂ کاروں نے جمعے کے روز ایک دہشتگردانہ حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔

شہید فخری زادہ فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں (مشہد مقدس)

 

شہید فخری زادہ دختر رسول حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام کی بارگاہ میں (قم المقدسہ)

ٹیگس