Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶ Asia/Tehran
  • فرانس میں طوفانِ بغاوت

جیت، ایرانی قوم کا مقدّر ہے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

خطّے اوردنیا کے اِس پُر تلاطم سمندر میں — یہ طوفان جو آج یورپ بھی پہنچ چکا ہے؛ فرانس کو دیکھیئے؛ یورپی ممالک بھی طوفان کی زد میں ہیں– اِس طوفان میں آج دنیا اور بالخصوص خطّہ مبتلا ہے، (لیکن) ایرانی قوم، اسلام کی برکت سے اہلبیتؑ کی محبّت اور اسلام کی پُرامن کشتی میں (سوار) ہے۔ اس بصیرت (اور اِدراک) کی حفاظت کریں، اس طریقے کو محفوظ رکھیں، اس راستے کو پوری طاقت کے ساتھ طے کریں۔ جیت، ایرانی قوم کا مقدّر ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)

12 دسمبر 2018

ٹیگس