Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰ Asia/Tehran
  • آپ  اور اسلامی انقلاب !

ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی آمد آمد ہے ، اس موقع پر سحر اردو ٹی وی آپ کی رائے اور تاثرات سے آگاہ ہونا چاہتا ہے ۔

معزز ناظرین اور قارئین  

السلام علیکم ، 

ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی آمد آمد ہے ، اس موقع پر سحر اردو ٹی وی آپ کی رائے اور تاثرات سے آگاہ ہونا چاہتا ہے ۔

سحراردو ٹی وی آپ کے تاثرات کو خود آپ کے نام سے عشرہ فجر کے دنوں میں یعنی " 1 سے 11 فروری 2019 تک " اپنی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں اپنے ٹی وی پروگرامز میں بھی شامل کرے گا، اور اس طرح دیگر ناظرین اور قارئین بھی آپ کے تاثرات سے آگاہ ہوسکیں گے-

موضوع  : " ایران کے اسلامی انقلاب اور امام خمینی ( رح ) کی شخصیت نے آپ پر یا آپ کے جاننے والوں پرکیا اثرات مرتب کئے ہیں؟ " 
آپ اپنے تاثرات کو زیادہ سے زیادہ  200 الفاظ تک لکھ کر ہمیں ارسال کرسکتے ہیں۔ 

اس خصوصی پروگرام  میں شرکت کرنے کے لئے ہمارا واٹس اپ نمبر ہے : 00989371538875

آپ مندرجہ ذیل فارم کے ذریعے بھی آنلائن شرکت کرسکتے ہیں۔

 

آنلائن  لینک

شکریہ

ٹیگس

کمنٹس