Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۱ Asia/Tehran

آج بڑے زور و شور سے دنیا بھر میں عالمی یوم قدس منایا گیا جس میں کروڑوں حریت پسندوں نے اپنے نعروں سے ایک بار پھر اسرائیل کی نیندیں حرام کر دیں۔ ہم یہاں پر آپ کے ارسال کئے گئے ویڈیوز اور تصاویر شامل کر رہے ہیں۔

یہ تصویری گیلری 25 جون تک اپ ڈیٹ ہوتی رہے گی۔ آپ بھی اپنے اپنے علاقے میں ہونے والے یوم قدس کے پروگراموں یا ریلیوں کی تصاویر سحر اردو ٹی وی کی ویب سائٹ کے ساتھ شیئر کرکے ایک دوسرے کو ان سے آگاہ کریں-  آپ اپنی تصاویر " یوم القدس"  بروز جمعہ 23 جون  سے بروز اتوار 25 جون تک ہمیں ارسال کرسکتے ہیں- 
 

 

ٹیگس