یمن: دارالحکومت صنعا میں واقع مدیریہ علاقے کے قبائلی جوانوں نے پریڈ کرتے ہوئے قریب تین سال سے یمن میں جاری سعودیوں کی مسلط کردہ جنگ کے خلاف اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔