Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲ Asia/Tehran
  • مظلوم، مظلوم کی حمایت میں اٹھا ! ۔ تصاویر

یمنیوں نے مسجد الاقصیٰ اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے!

گزشتہ جمعہ کے روز مطابق ۲۱ جولائی ۲۰۱۷، یمن کے مختلف شہروں میں فلسطین اور مسجد الاقصیٰ کی حمایت میں مظاہرے ہوئے جن میں لاکھوں کی تعداد میں یمنیوں نے شرکت کی۔۲۶ مارچ سنہ ۲۰۱۵ سے اب تک سعودیوں کی سرکردگی میں بعض عربی ممالک کی مسلط کردہ تباہ کن جنگ کی مار جھیل رہے یمنیوں کے حوصلوں کا آپ اسی سے بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں۔

ٹیگس