غزہ ۲۰۰۷ سے صیہونی درندوں کے محاصرے میں ہے جس کے سبب اسے بجلی کی کٹوٹی جیسی بے شمار مشکلات کا سامنا ہے۔ بالخصوص بجلی کی کٹوتی سے اسپتالوں اور طبی مراکز کی خدمات بھی بہت متأثر ہوئی ہیں۔