Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵ Asia/Tehran
  • دھوکہ دے کر یوں دبوچتا ہے شیطان! ۔ تصاویر

ان دنوں اسرائیلی شیطانوں نے فلسطینیوں سے قریب ہو کر انہیں گرفتار کرنے کے لئے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے۔ وہ فلسطینیوں کے ذریعہ استعمال ہونے والا خاص انگوچھا (صافا) اپنے چہرے پر باندھ کر اپنے ظاہری ہلیے کو فلسطینیوں جیسا بنا لیتے ہیں پھر ان سے قریب ہوجانے کے بعد انہیں مار پیٹ کر گرفتار کر لیتے ہیں۔

ٹیگس