فلسطین:غزہ پٹی میں کچھ نرالے انداز میں سمر کیمپ کا اہتمام کیاجاتا ہے۔بچوں اور نوجوانوں کو روشن مستقبل کی تعمیر کے لئے دشمن کے بالمقابل آمادہ کیا جا رہا ہے۔