Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹ Asia/Tehran
  • اقتدار کا متوالا سعودی شہزادہ! ۔ کارٹون

ان دنوں سعودی عرب میں محمد بن سلمان کی تاناشاہی کا دور دورہ ہے۔

ان دنوں محمد بن سلمان سعودی عرب کے تخت شاہی پر بیٹھنے کا شیریں خواب دیکھ رہے ہیں۔انکے اس خواب میں جو بھی خلل پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے اسے وہ فورا سلاخوں کے پیچھے پہونچا دیتے ہیں اب چاہے وہ اپنے عزیر رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں! اب تک سعودی خاندان کے کئی شہزادے گرفتار کر کے نامعلوم مقامات تک پہونچائے جا چکے ہیں جن میں سابق ولی عہد محمد بن نائف اور شاہ فہد کا بیٹا بھی شامل ہیں۔(کارٹون: تسنیم نیوز)

ٹیگس