Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲ Asia/Tehran
  • پاسبان حرم،عزاداروں کے کاندھوں پر ۔ تصاویر

پاسبان حرم کی زبان حال:’’ہم سب آپکے عباس ہیں بی بی زینب...!‘‘

ایران:قم کی مقدس سرزمین پر سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی سوگواری کے ان ایام میں تین شہدائے پاسبان حرم کی تشییع کی گئی جس میں خاندان اہلبیت (ع) کے ہزاروں چاہنے والوں نے شرکت کی۔ شہدا کی نماز جنازہ حضرت معصومہ علیہا سلام کے روضۂ اقدس کے متولی آیت اللہ سعیدی نے پڑھائی۔افغانی پاسبان حرم کی رضاکار فورس سے تعلق رکھنے والے ان والا مقام شہدا میں ایک شہید احمد عزیزی تھے جنہوں نے شہید محسن حججی کے ہمراہ شام و عراق کے درمیان تنف نامی علاقے میں تکفیری دہشتگردوں کے ہاتھوں جام شہادت نوش کیا۔

ٹیگس