• سعودیوں کی کامیابی کا احتمال صفر سے بھی کم! ۔ گرافک

مارچ دو ہزار پندرہ سے آل سعود نے یمن پر روزانہ بمباری کو اپنے معمولات زندگی میں شامل کر لیا ہے۔رہبر انقلاب اسلامی نے اپنی ایک تقریر میں آگاہ کیا ہے کہ آل سعود کو یمن کی جنگ میں منھ کی کھانی پڑے گی اور انہیں کسی قیمت پر کامیابی نصیب نہیں ہوگی۔

Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲ UTC
کمنٹس