شام، مشرقی غوطہ میں کیمیائی ہتھیار بنانے کا کارخانہ برآمد
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱ Asia/Tehran
شام کی فوج نے مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی جاری رکھتے ہوئے دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیار بنانے کے کارخانے پر قبضہ کر لیا ہے۔