Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱ Asia/Tehran
  • افغانستان: 140 دہشتگردوں کی ہلاکت

افغانستان میں نیٹواور افغان فورسز کی مشترکہ کارروائی میں دو ماہ میں داعش کے دو اہم سرغنوں سمیت 140 سے زائد دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

نیٹوکی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق افغان صوبوں جوزجان اور سرائے پل میں نیٹو اور افغان فورسز نے مشترکہ آپریشنز کیے، آپریشنز میں داعش کے دو سرغنےعمیر اور ابوسمایا ہلاک ہوگئے۔ یہ دونوں دہشتگرد 28 جنوری کے آپریشن میں ہلاک ہوگئے تھے، گذشتہ دو ماہ کے آپریشنز میں داعش کے مزید 140 سے زائد دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

ٹیگس