Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۸ Asia/Tehran
  • سعودی عرب کی ناک میں دم کر دیا اِن زمینی لڑاکوؤں نے! ۔ ویڈیو

مارچ دو ہزار پندرہ سے وحشی قبیلۂ، آل سعود یمن پر ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ساتھ ہی زمینی جنگ کے لئے اس نے دنیا کے مخلتف ممالک سے کرائے کے بد نصیب فوجی یمن بھیجنے کے لئے بلائے ہیں۔آئے دن سعودی اور کرائے کے ان فوجیوں کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔

ان ویڈیوز میں یمن کے مظلوم مگر بہادر، نڈر اور زمینی جنگ کے ماہر با شرف مجاہدوں کے حملوں کو دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح جارح فوجیوں کو وہ دھول چٹاتے ہیں۔

 

ٹیگس