Jun ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۲ Asia/Tehran

لبنان کے ایک مشہور موسیقار نے فلسطین کی شجاع لڑکی عہد التمیمی کی شجاعت کو سلام کیا ہے اور اس کی بہادری کا ویڈیو جاری کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے اس ویڈیو کو بہت سے یوزرس نے ٹیگ کيا اور اسر پر کمنٹ بھی کیا ہے۔

16 سالہ عہد التمیمی کو اسرائیلی فوجی پر طمانچہ مارنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔ عہد التمیمی کا طمانچے والا ویڈیو بھی سوشل میڈیا بھی خوب وائرل ہوا تھا۔ عہد التمیمی کے گھر رات کے وقت فوجیوں نے چھاپہ مار کر گرفتار کیا تھا۔

 

ٹیگس