Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۸ Asia/Tehran
  • شام میں ابوبکرالبغدادی کا بیٹا ہلاک

شام کے علاقےحمص میں ابوبکر البغدادی کا بیٹا ہلاک ہو گیا ہے۔

شام کے علاقے حمص میں دہشتگرد گروہ داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کا بیٹا حذیفہ البدری مارا گیا ہے۔

داعش کے سرکاری نیوز چینل نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے اس کی ہلاکت کی اطلاع دی۔

بیان کے مطابق شام کے تاریخی شہر حمص میں برقی مرکز کے قریب داعش کے دہشتگرد سرغنے کا بیٹا حذیفہ مارا گیا۔

ٹیگس