Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸ Asia/Tehran
  • سعودی عرب کی سڑکوں پر خونخوار جھڑپ

سعودی عرب میں محنت کش اور مزدوروں کے خلاف مقامی لوگوں کے ظلم کوئی نئی بات نہیں ہے اور مسلسل اس طرح کی خبریں منظرعام پر آتی رہتی ہیں۔

آج کل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں سعودی عرب کے کچھ افراد سوڈانی، ہندوستان اور پاکستانی محنت کشوں اور مزدوروں کو ڈنڈوں سے مار رہے ہیں۔ لائف لیک کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں جھگڑے کے اسباب بیان نہیں کئے گئے ہیں۔

 

ٹیگس