Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۵ Asia/Tehran
  • امریکہ کی سعودی گائے ۔ کارٹون

سعودی گائے دودھ خوب دیتی ہے مگر دیتی صرف امریکہ کو ہے! (کارٹونسٹ:جعفری)

امریکی صدر ٹرمپ قبیلۂ آل سعود کو بارہا ’’دودھیا گائے‘‘ ہونے کا زریں تمغہ دے چکے ہیں اور شاید یہ تمغہ اقتدار کے بھوکے اس قبیلہ کو پسند بھی آیا ہے۔اس لئے ہر میدان میں مکمل طور پر امریکی و سعودی حکام کے مابین ہماہنگی و یک جہتی نظر آتی ہے۔

جلدی بدکنے والی یہ سعودی گائے ہر کسی کے قابو میں نہیں آتی،اس پر صرف امریکی شیطان ہی سوار ہو سکتا ہے اور وہی تیل کی شکل میں سیاہ دودھ جتنا لینا چاہے اس سعودی گائے سے لے سکتا ہے۔

شاید اس حقیقت کو کسی حد تک یہ ویڈیو بھی روشن کر دے جسے برطانیہ میں ہوئے ٹرمپ مخالف مظاہروں کے دوران کیپچر کیا گیا ہے،البتہ اس ویڈیو میں سعودیوں کے ہمراہ کچھ اور عربی بچھڑے بھی نظر آرہے ہیں:

ٹیگس