Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹ Asia/Tehran
  • صیہونی نمائندے کو کیوبا کی سفیر کا منہ توڑ جواب + ویڈیو

یونسکو میں کیوبا کی سفیر نے فلسطینی قوم کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  اسرائیل کے جرائم کی قربانی چڑھے فلسطینیوں کے احترام میں منٹ خاموش رہا جائے۔

ہولوکاسٹ کی قربانی چڑھنے والوں کے احترام پر مبنی یونسکو میں صیہونی حکومت کے نمائندے کی خاموشی کی اپیل پر کیوبا کی نمائندے کا سخت رد عمل سامنے آیا۔ یہ ویڈیو گزشتہ برس کی ہے لیکن سوشل میڈیا پر سرگرم افراد نے اسے دوبارہ اپلوڈ کر دیا۔ کیوبا کے نمائندے کے بیان کا یونیسکو کے اراکین نے پھرپور استقبال کیا ہے۔

 

ٹیگس