Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲ Asia/Tehran
  • ترکی نے سعودی قونصل خانے کی تلاشی لی ۔ تصاویر

بالآخر ۱۳ دن کے بعد سعودی عرب نے بین الاقوامی اور سیاسی دباؤ بڑھ جانے کے سبب اپنے قونصل خانے کی تلاشی کے لئے اسے ترک پولیس کے اختیار میں دے دیا۔گزشتہ شب یہ تلاشی ۹ گھنٹے تک جاری رہی اور ترک سیکورٹی اہلکار جمال خاشقجی کی گمشدگی کے تعلق سے بہت سے دستاویزات کے ساتھ سعودی قونصل خانے سے خارج ہوئے۔

ٹیگس