Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱ Asia/Tehran
  • میں خادم المجرمین ہوں! ۔ کارٹون

قبیلۂ آل سعود جو دنیا والوں کے سامنے خود کو ’’خادم الحرمین الشریفین‘‘ کے عظیم اور فخریہ عنوان سے پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے،اس نے عملی طور پر یہ ثابت کیا ہے کہ وہ دنیا کے سامراجی مجرمین کی ہمراہی اور انکی خدمت میں کسی کوشش سے دریغ نہیں کرتا!

ٹیگس