Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰ Asia/Tehran

آیت اللہ شہید باقر النمر کے بارے میں ایک مختصر ڈاکیومنٹری۔

شہید نمر کی دلیری اور اُن کی شجاعت واقعی میں ناقابلِ بیان ہے۔ اُس کی وجہ یہی ہے کہ سعودیہ جیسے طاغوتی اور سامراجی نظام میں، جہاں حکومت کے خلاف ایک لفظ بولنا بھی، اپنے قتل کو دعوت دینے کے مترادف ہے؛ ایسے ماحول میں وہ سرِ عام سعودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ لیکن صد شُکر، شہادت ہمارا ورثہ ہے۔ شہید نمر خوش قسمت ہیں کہ خون میں سرخرو ہوکے اپنے مولاؑ سے ملنے گئے۔ 

ٹیگس