Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۷ Asia/Tehran

شامی فوج نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے حمص صوبے کے مرکزی علاقے میں دہشت گرد گرد گروہوں کے ہتھیاروں اور گولہ باروں کے ذخائر برآمد کئے ہیں ۔

فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج کے خصوصی دستوں کو حمص صوبے کے تلدہب دہی علاقے میں یہ ذخیرہ برآمد ہوا ہے۔

العالم ٹی چینل کے رپورٹر نے اطلاع دی ہے کہ اس ہتھیاروں میں اینٹی ٹینک میزائل وغیرہ شامل ہیں ۔

 

ٹیگس