Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵ Asia/Tehran
  • سانحہ نیوزی لینڈ پراو آئی سی کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو

سانحہ کرائسٹ چرچ پر پاکستان میں یوم سوگ اورقومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔

سانحہ نیوزی لینڈ پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس 22 مارچ کو استنبول میں ہوگا، اجلاس کا مقصد مسلم امہ کو واقعے کے بعد اکھٹا کرنا ہے، اسلام فوبیا کے سدباب کے لیے مسلمان ممالک کے کردار پر بات ہوگی۔

ادھر پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نعیم راشد کو یوم پاکستان کے موقع پر قومی اعزاز سے نوازا جائے گا۔

 

ٹیگس