Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲ Asia/Tehran
  • کابل میں عید نوروز کی تقریب کے موقع پر راکٹوں کا حملہ 28 جاں بحق و زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید نوروز کی تقریب کے موقع پر راکٹوں کے حملے میں 28 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح کارتہ سخی کی زیارتگاہ اور دیگر علاقے میں عید نوروز کی تقریب کے موقع پر راکٹوں کے حملے میں 8  افراد جاں بحق اور20 زخمی ہو گئے۔

ابھی تک کسی بھی گروہ نے راکٹی حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

ٹیگس