Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲ Asia/Tehran

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپئو اپنے مد نظر مسموم مقاصد کو عملی جامہ پہنانے کے لئے گزشتہ روز جمعے کو لبنان پہونچے جہاں ملک کے صدر میشل عون نے ان سے با دل ناخواستہ ملاقات کی اور پومپئو کو بھی صدر سے ملاقات کے لئے کچھ دیر انتظار کرنا پڑا۔

ٹیگس